the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 19 نو مبر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی تیز بو لر بھو نیشور کما ر کو سال 2013-14 میں انکے بہترین مظا ہر ے کی بد و لت ملک کا بہترین بین ا لا قوامی کھلا ڑی منتخب کیا گیا ہے جسکے لئے انہیں پالی امر یگر ٹر و فی سے نوا ز ا جا ئے گا ۔ جمو ں و کشمیر کے کپتا ن پر ویز رسول کو سا ل 2013-14 سیشن کے را نجی سیزن میں بہترین آ ل راو نڈر منتخب کیا گیا ہے جسکے لئے انہیں لا لہ امر نا تھ ٹر



و فی سے نوا زا جائے گا ۔ انہیں ا س ایو ارڈ کے سا تھ ڈھا ئی لا کھ رو پے کا چیک اور ٹر و فی دی جا ئے گی ۔ بی سی سی آ ئی نے جا ری بیا ن میں بتا یا کہ ہند و ستانی ٹیم کے آ سٹر یلیا کے دو ر ے پر روانہ ہو نے سے پہلے ا عزازی تقریب میں کھلا ڑیو ں کو ایوا رڈ سے نوا زا جا ئے گا ۔ ممبئی میں جمعہ کو ایوا رڈ تقسیم تقریب منعقد ہو گی ۔ بو رڈ نے مڈ ل آ رڈر بیا ٹسمین دلیپ و ینگسر کر کو سی کے نا ئیڈ و لا ئف ٹا ئم اچیو منٹ ایوارڈ کے لئے منتخب کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.